کیا ولایتِ رسولِ اکرمؐ اور ائمۂ اطہارؑ اللہ تعالیٰ کی جانب سے نہیں ہے؟ کیا زمانۂ غیبت میں جامع الشرائط فقیہ کی ولایت بھی اللہ کی جانب سے نہیں؟ ولایتِ فقیہ کی بنیاد کن صفات پر قائم ہے؟ کیا تقویٰ، زہد، پارسائی اور فداکاری اسلامی نظام کی بنیادی خصوصیات نہیں؟ جمہوری نظام اور اسلامی نظام میں بنیادی فرق کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #ولایتِ_فقیہ # نظریہ #آیت_اللہ_العظمیٰ #شیخ_محمد #اسحاق_فیاض #محرم #اللہ #صحت #عافیت #توفیق #دین #جامع_الشرائط_فقیہ #زمانۂ_غیبت #غیر_معصوم #معصوم #تقوی #فداکاری #نفسانی_خواہشات #اسلامی_نظام

کل ملاحظات: 4