اخلاص کا ایک بڑا انعام کیا ہے؟ کیا اللہ واقعی اپنے مخلص بندوں کو لوگوں کے دلوں کا محبوب بنا دیتا ہے؟ حاج قاسم سلیمانیؒ اور شہید محسن حججیؒ کی غیر معمولی مقبولیت کا اصل راز کیا تھا؟ آخر شہید محسن حججیؒ گمنامی میں خدمت کیوں کرنا چاہتے تھے؟ اللہ نے کس طرح ایک گمنام خادم کو پوری دنیا میں پہچان عطا کی؟ جو شخص صرف اللہ کی رضا کے لیے کام کرتا ہے، اللہ اسے کس طرح عزت، قبولیت اور محبت سے نوازتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین #راجی #اخلاص #محبوبیت #راز #حاج_قاسم #شہداء #نجف_آباد #شہید #حججی #محرم #اصفہان #شرط #محبت #عظمت

کل ملاحظات: 11