امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے ماہِ محرم اور صفر کو اسلام کی حیات کا مہینہ قرار دیا کیونکہ یہ وہ مہینے ہیں جن میں نواسہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بے مثال قربانی کی یاد منائی جاتی ہے۔ شہدائے کربلا کی یاد منانا یعنی باطل کو بے نقاب کرنا، باطل کے چہرے پر چڑھے تقدس کے لباس کو اتار پھینکنا، شہدائے کربلا کی یاد منانا یعنی خالص محمدی اسلام کی تعلیمات کو زندہ رکھنا۔

اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #اسلامی_شعائر #اسلام

کل ملاحظات: 9316