امام خمینیؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، اسلحے کا میعار کیا ہے؟ کیا آج دنیا کے ہر ملک ہر ظالم و مظلوم سب ممالک کے پاس اسلحہ نہیں ہے؟ پھر اسلحے کے اچھے یا برے ہونے کا میزان کیا ہوگا؟ کس اصول کی بنیاد پر ہم اسلحے کی اچھائی یا برائی کا تعین کر سکتے ہیں؟

#ویڈیو #امام_خمینی #اسلحہ #امریکہ #اردن #صیہونیت #ایران #پاسداران

کل ملاحظات: 698