ولایت فقیہ یعنی کیا؟ کیا صرف ولایت فقیہ کا زبانی اقرار کافی ہے؟ ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت کرنی چاہیے یا نہیں؟ کیا ولی فقیہ کو ہماری مرضی کے مطابق چلنا چاہیے؟ یا ہم کو ولی فقیہ کے احکامات کے مطابق چلنا چاہیے؟ ولایت فقیہ اور اطاعتِ ولی فقیہ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے عمارِ انقلاب آیت اللہ العظمی استاد مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ولایت_فقیہ #اطاعت #ولی_فقیہ_کی_اطاعت

کل ملاحظات: 461