ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، اس سال کا ماہ رمضان کیوں اہم تھا؟ اس سال ماہ مبارک رمضان میں ایران کے اندر کیا اہم واقعات رونما ہوئے؟ آخری عشرے میں بین الاقوامی سطح پر کون سا اہم واقعہ رونما ہوا؟ اور اس کی کیا اہمیت ہے؟

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ماہ_رمضان #معنویت_رمضان #انس_بالقران #یوم_القدس #وعد_الصادق

کل ملاحظات: 1370