انسان جہاں اپنے محبوب سے محبت کرتے ہوئے لذت اور خوشی محسوس کرتا ہے وہیں اسی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھی خوشی اور سرور کا احساس کرتا ہے۔ بلکہ اگر دقت سے دیکھا جائے تو اظہار محبت میں جو لطف اور مزہ ہے وہ اس قلبی محبت سے کہیں زیادہ ہے جو اظہار کے بغیر ہو۔ چنانچہ اس کا فلسلفہ کیا ہے اور کس وجہ سے اصل محبت سے زیادہ، اظہار محبت میں کیف و سرور ہوتا ہے؟ اسکے علاوہ وہ کونسی محبت ہے جو عداوت اور دشمنی پر منتہی ہوتی ہے؟ روایات معصومین علیہم السلام کے تناظر میں دنیا اور آخرت میں انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل اور بہترین لوگ کون ہیں؟

چنانچہ اسی حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #انبیاء #اللہ #محبوب #افضل #جنت #دشمنی #استدلال #لذت

کل ملاحظات: 391