یہ ان ولولہ انگیز انقلابی ترانوں میں سے ایک ہے جو انقلاب اسلامی کی فتح و کامیابی کے شاندار دنوں کا ایک لازوال اور یادگار تحفہ ہے۔ اس انقلابی ترانے میں ایران کی تاریخی اور سیاسی شناخت کے لیے، مشترکہ مقصد کے تحت لوگوں کو متحد کرنے کی جانب ترغیب دلانے کے ساتھ ساتھ، آغازِ انقلاب کے بعض حالات کو قلم بند کیا گیا ہے۔ اس انقلابی ترانے کے موجد «افشین سرفراز» ہیں جسے مختار نامہ میں مختار کے وفادار ترین ایرانی ساتھی “کِیان” کا کردار ادا کرنے والے «رضا رویگری» نے اپنی بہترین آواز میں پڑھا ہے، جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

#ویڈیو #ترانہ #افشین_سرفراز #رضا_رویگری #بہار #آزاد #زنجیر #خون #شہداء #یتیم #اللہ #جنت #زمینہ #انقلابی_ترانہ

کل ملاحظات: 1234