امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اس ویڈیو میں بیان فرمایا کہ بے شک ظاہری وسائل کم ہوں اور مقابلے میں دنیا کی بڑی طاقتیں کھڑی ہوں، تب بھی انسان کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ انسان کو اپنی اصل پشت پناہی کو نہیں بھولنا چاہیے۔ یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مومن کی حقیقی طاقت خدا کی ذات ہے؛ اسی پر بھروسہ اور توکل انسان کو بڑی سے بڑی طاقت کے مقابلے میں ثابت قدم رکھتا ہے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ ویڈیو دیکھنے کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امام_خمینیؒ #اللہ #طاقت #پشت_پناہی #غافل #عظیم_قدرت #اعتماد #وسائل #سوویت_یونین #بندوق #مسلح #خوف_زدہ
کل ملاحظات: 5
