آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت پر زور دیتے ہیں؟ سورہ صف میں اللہ نے یہ کیوں نہیں کہا کہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح جنگ کرو بلکہ کہا کہ ایسے لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں اس طرح سے جہاد کرتے ہیں اور اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے؟ کیا یہ تصور صحیح ہے کہ جو انسان فقط رات سے سحری تک جاگتا رہے اور ایک تسبیح ہاتھ میں ہو اور فقط ذکر پڑھتا رہے وہ اللہ کا آئیڈیل انسان ہے؟ اللہ نے کچھ کاموں کو خصوصیت کے ساتھ نمایاں کیوں کیا ہے؟ اسلام، قرآن اور روایات کو ایک ہی رُخ سے دیکھنے کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اللہ کی نظر میں آئیڈیل انسان کون ہے؟

ان سوالات کے جوابات آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#اللہ #محبت #مصباح_یزدی #قرآن #جھاد #عبادت #راوایات #غفلت #آئیڈیل_انسان

کل ملاحظات: 2218