امام حسن علیہ السلام برائی کا نیکی کے ساتھ جواب دینے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ برائی کا جواب اچھائی کے ساتھ دینے کا اصول کہاں پر لاگو ہوتا ہے؟ کیا انسانیت کے دشمنوں کے ساتھ بھی ہمیں برائی کا جواب اچھائی والے اصول کے تحت برتاو کرنا چاہیے؟ کیا استعمار کے سامنے تسلیم ہوجانا اخلاق اور تحمل ہے؟ شیعہ کس مقام پر انتقام نہیں لیتا؟ کیا فقط ہدف کا درست ہونا کافی ہے؟ کیا ہدف کے ساتھ روش اور طریقہ کار بھی صحیح ہونا چاہیے؟ کیا ہدف، وسیلے کی توجیہ کرتا ہے؟

اِن تمام اہم سوالات کے جوابات استاد رحیم پور ازغدی اِس ویڈیو میں دے رہے ہیں۔

#ویڈیو #السداد #تشیع #شعار #منطق #انصاف #امام_حسن_علیہ_السلام #برائی #اچھائی #شخصی_دشمن #اجتماعی_دشمن #اسرائیل #صدام #اسلام_کے_دشمن #نکول #حلم #تحمل #اخلاق #استکبار

کل ملاحظات: 1702