یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ کرِهَ الْکافِرُونَ. “یہ لوگ چاہتے ہیں کہ نور خدا کو اپنے منہ سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے چاہے یہ بات کفار کو کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو” (الصف: ۸)

یزید لعنت اللہ علیہ اور اس کے پیروکار کربلا کے میدان میں نواسہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاسہ اور مظلومیت کے ساتھ بے دردی سے شہید کرکے یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ خداوندمتعال کے نور کو بجھا دیں گے لیکن تاریخ نے یہ ثابت کردیا کہ یہ الہی نور نہ فقط بجھا بلکہ آج پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہے اور عالم بشریت کی ہدایت کے راستے کو روشن کر رہا ہے.

اس موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #نور_خدا #مظلومیت #شہید #خارجی #قیام #تعارف

کل ملاحظات: 13140