کربلا کی بے مثال تشنہ لبی سے لے کر نجف کی پناہ گاہ تک یہ دل کی ایک فریاد ہے۔ ایک ایسا سفر جو غربت و تنہائی، درد و اضطراب اور عشقِ اہلِ بیتؑ کی کیفیتوں سے گزرتا ہوا امام حسینؑ کی مظلومیت اور مولا علیؑ کی پناہ میں جا کر سکون پاتا ہے۔ یہ صرف الفاظ نہیں، ایک ٹوٹے ہوئے دل کی صدا ہے جو کربلا کی پیاس اور نجف کے ایوان میں اپنے قرار کی تلاش کرتی ہے۔ سید مجید بنی فاطمہ کے اس نوحے کو سن کر امام حسینؑ سے اپنے عشق کا اظہار کریں۔

اس پُرسوز اور پُر درد نوحے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #بنی_فاطمہ #ایام_فاطمیہؑ #نوحہ #امام_حسینؑ #مظلومیت #علی_اصغرؑ #کربلا #شام #پاکیزہ_احساسات #ایوان_نجف #مضبوط_قلعہ #نجات_کا_راستہ #نماز #روزہ

کل ملاحظات: 7