انسانیت اور احساس ذمہ داری یہ ایک ایسا موضوع ہے، جو سرمایہ دارانہ اور بادشاہانہ اسلام کی تعبیر میں غائب ہے۔ امام خمینیؒ نے آ کر تمام انسانوں اور بالخصوص عالم اسلام کو اور بالاخص عالم شیعت کو اس جانب متوجہ کروایا کہ اپنی مملکت سے باہر، اپنی سرحدوں سے باہر بھی انسان اور مسلمان کی کچھ ذمہ داریاں ہیں، جنکا تعلق عالمِ اسلام اور عالمِ انسانیت سے ہے۔ امام خمینیؒ سے پہلے اور امام خمینیؒ کے آنے کے بعد اس موضوع کی کیفیت میں کیا فرق نمودار ہوئے۔ ان کو جاننے کےلیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ایت_اللہ_مصباح_یزدی #فلسطین #امام_خمینی #ذمہ_داری #اسلام #مسلمان #انسانیت

کل ملاحظات: 244