انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ وہ عظیم رہبر اوربرجستہ آفاقی شخصیت ہیں جنہیں تاریخ کے حافظے سے کوئی مٹا نہیں سکتا. امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اپنے عظیم کارناموں کی بنا پر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے کارناموں کو کلی طور پر تین بڑے کارناموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے اور ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ معجزہ ہے جس کی ماضی میں ہمیں کوئی مثال نہیں ملتی اور شاید مستقبل میں بھی پیشن گوئی ممکن نہ ہو۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے ذریعے معرض وجود میں آنے والی وہ تین بڑی تبدیلیاں کونسی ہیں اور کس ترتیب کے ساتھ ان تبدیلیوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے؟

چنانچہ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تبدیلی #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #عوام #بیداری_اسلامی #فلسطین #یوم_قدس #معنویت #امت_مسلمہ #اتاریخ #حافظہ #جسم #جان

کل ملاحظات: 8991