معروف ایرانی منقبت خوانان عبدالرضا ہلالی اور محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، بھائی اور بہن کی محبت کا اظہار، بھائی اور بہن کے خلوص و وفاداری کا اظہار اور ان ہستیوں کا ذکر جنکو بھائی اور بہن کے رشتے میں امام حسینؑ اور بی بی زینبؑ کی طرح ایک نمونہ اور اسوہ مانا جاتا ہے۔

#ویڈیو #منقبت #بھائی_بہن #حضرت_معصومہ_قم #سیدہ_معصومہ_قم #امام_رضا #امام_علی_رضا #ال_امام_کاظم #روز_خواہر #بہنوں_کا_عالمی_دن #میلاد_معصومہ_قم #ولادت_سیدہ_معصومہ_قم

کل ملاحظات: 357