انسان اپنی زندگی میں بہت سارے کام اپنی ذات کو محور بناکر انجام دے رہا ہوتا ہے اور اسی طرح اپنے لئے بہت ساری آرزوئیں رکھتا ہے لیکن کیا انسان کی یہ آرزوئیں اسے کوئی فائدہ پہنچا سکیں گی؟ کیا ان تمام آرزوئوں کو بقا حاصل ہے؟

اگر ذات محور کاموں کو بقا نہیں تو پھر وہ کیا ہے جسے بقا حاصل ہے؟

قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟
امام خمینیؒ اس سلسلے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟

ان سوالات کے جواب آپ اس وڈیو میں ملاحظہ کریں گے۔

#ویڈیو #امام_خمینی #نصیحت #قرآن_مجید

کل ملاحظات: 7665