شہید امام خامنہ ایؒ، نے اس ویڈیو میں فرمایا کہ کفار کا مسلمانوں کے بارے میں کیا گمان ہے؟ کیا مسلمان کے لیے شہادت اور فتح سے بڑھ کر کوئی راستہ بھی ہوتا ہے؟ عالمی جنگ عظیم میں ایرانی قوم کا کردار کیا ہوگا؟

اس سوال کا جواب جاننے کے لیے شہید امام خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #دشمن #مقابلہ #کفار #اسلام #افتخار_ابدی #شہادت #فتح #سرافرازی #شکست #ایران #انقلاب_اسلامی #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 10