قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام رضاؑ کا خراسان کا سفر مکتبِ اہلِ بیتؑ کی تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کیوں ثابت ہوا؟ کیا وجہ تھی کہ امام رضاؑ کے دور میں مکتبِ تشیع پورے عالمِ اسلام میں پہلے سے کہیں زیادہ پھیل گیا؟ امام رضاؑ نے واقعۂ عاشورا اور کربلا کے پیغام کو امتِ مسلمہ میں کیسے زندہ کیا؟ امام رضاؑ نے امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی اتنی زیادہ تاکید کیوں فرمائی؟ امام حسینؑ کی شہادت کا اصل سبب کیا تھا، اور اس سوال کو اسلام کی معاشرتی تعلیمات کی چابی کیوں قرار دیا گیا؟ امام حسینؑ نے ظلم، ناانصافی اور فاسق حکمرانوں کی حکومت کو قبول کرنے سے انکار کیوں کیا؟

ان اہم سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امام_رضاؑ #عظیم_کام #کربلا #مدینہ #طوس #مرو #خراسان #شہادت #محمد_باقرؑ #جعفر_صادقؑ #موسیٰ_بن_جعفرؑ #تشیع #ظلم #جد_و_جہد #ابنِ_شبیب #روایت #زیارت #عزاداری

کل ملاحظات: 28