ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی رحلت کے بعد امام علی علیہ السلام کے مثالی طرز عمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے سقیفہ میں ہونے والی بیعت کے بارے میں کیوں خاموشی اختیار کی؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کا رحلتِ پیغمبرِ خداؐ کے بعد حکومتی اور انتظامی امور میں کیا طرزِ عمل رہا؟ حضرت عمر، امام علی علیہ السلام کے بارے میں کس بات کا اعتراف کرتے ہیں؟ حکومت ملنے کے بعد آپ نے کس طرح سے انتظامی اور حکومتی امور انجام دیئے؟ امام علی علیہ السلام کی حکومت کی چیدہ چیدہ خصوصیات کونسی ہیں؟

#ویڈیو #امیرالمومنین #امام_علی_علیہ_السلام #پیغمبر #سقیفہ #خلافت #بیعت #کنارہ_کش #اسلامی_معاشرہ #تعاون #معجزہ #کامل_رہنما #نور

کل ملاحظات: 11179