ولی امر مسلمین سید علی خامنہ حفظہ اللہ امام محمد تقی علیہ السلام کے زمانے سے امام حسن عسکری علیہ السلام کے زمانے تک کی کن خصوصیات کا تذکرہ فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کے نسبتا اثر و رسوخ کا زمانہ کونسا ہے؟ آئمہ علیہم السلام کو سختی اور دباؤ میں رکھنے کی بنیادی وجہ کیا تھی؟ امام رضا علیہ سے پہلے اور آپ علیہ السلام کی شہادت کے بعد تشیع کی کیا صورتحال تھی؟ معاشرتی اور سیاسی فضا آئمہ علیہم السلام کے لیے نسبتا کب سازگار واقع ہوئی؟ کیا آئمہ علیہم السلام اس نسبتا سازگار فضا میں اعلانیہ طور پر سر گرم تھے؟

ان تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #امام_محمد_تقی_علیہ_السلام_سےامام_حسن_عسکری_تک_کا_زمانہ #اثر_رسوخ_کا_دائرہ #دباو #سختی #امام_رضا_علیہ_السلام #خراسان #خطوط #رفت_و_امد #شہادت #تبلیغ_یاور_تعلیمی_نیٹورک #عظیم_تحریک

کل ملاحظات: 12696