امریکہ اور اسرائیل عالم اسلام کے بھی اور عالم انسانیت کے بھی دشمن اور مجرم ہیں۔ جمہوری اسلامی ایران کے ساتھ اس جنگ میں ان کی جو حالت ہوئی ہے وہ ایسی ذلت اور رسوائی کے ساتھ ہے کہ پوری دنیا نے اس کا تماشا دیکھا ہے۔ جمہوری اسلامی ایران کی اس قدرت کے کیا اسباب ہیں؟ پوری دنیا کے دشمن کے سامنے کس طرح جمہوری اسلامی ایران نے استقامت کا مظاہرہ کیا؟ خلیج فارس کے ممالک کی کیا حالت ہے؟ کس فوج کا طاقتور ترین ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_حیدری #امریکہ #معاشی_قدرت #صبر #حکمت #استقامت #ارادہ #اسرائیل #مقاومت #جمہوری_اسلامی_ایران #خلیج_فارس #یورپ #فرار #قدرت #انقلاب #ٹرمپ

کل ملاحظات: 28