"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ (ہر طرح سے) تمہیں تکلیف پُہنچے، ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہے اور جو (کینے ابھی) ان کے سینوں میں چُھپے ہوئے ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔ ( آلِ عِمران : 118)

امریکی جھوٹے دعوے کے بالکل برعکس؛ امریکہ داعش کا مخالف نہیں بلکہ اس کا مؤسس اور حمایتی ہے۔ سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #داعش #فلوجہ #دھوک #تکریت #رمادی #حشد_شعبی #موصل #شام #کامیابی #سازش #دشمنی #ظاہری_دشمنی #چھپی_دشمنی

کل ملاحظات: 2194