قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امریکہ اور مغربی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کا بالکل بھی کوئی فائدہ نہیں ہے۔شہید رہبرؒ کے مختلف ادوار میں بیان کیے گئے ارشادات کو یکجا کیا گیا ہے۔ ماضی کے تجربات، JCPOA کے نتائج، امریکہ کی بدعہدی، غرب پر عدمِ اعتماد، اور قومی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے پیش کیے گئے دلائل کو ان ہی کے بیانات کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ مجموعہ نہ صرف ایک تاریخی دستاویز ہے بلکہ آئندہ نسلوں کے لیے ایک فکری اور سیاسی رہنمائی بھی فراہم کرتا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں اعتماد کا معیار وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات ہوتے ہیں۔
شیطان اکبر امریکہ سے مذاکرات کے بارے میں رہبر کی نگاہ کو سمجھنے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امریکہ #مذاکرات #تجربات #تعلقات #مشہدِ_مقدس #دلیل #قومی_سلامتی #اعلیٰ_کونسل #ہاشمی_رفسنجانی #آقا_روحانی #برجام #غرب
کل ملاحظات: 11
