– عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
– عراق میں بجلی کا معاملہ کس کے ہاتھ میں ہے جو آج تک حل نہیں ہو رہا؟
– عراق میں سٹریٹ فائٹ اور روڈ فائٹ کون اور کیوں کروا رہا ہے؟
– عراقی شیعوں کے درمیان فتنے کروانے کی کوششیں آخر کیوں؟
– کیا عراقی عوام اس دشمن کو جانتے ہیں یا نہیں ؟
– ایسے دشمن کے خلاف خاموشی کیوں ؟

شبِ عاشور – 1442 ھ۔ق

سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور کو دشمن شناسی سے بھرپور گونجتی للکار، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #اسلام #مرجعیت #عراق #خون #عسکری_وجود #فوج #معیشت #حشد_شعبی #خاموشی #رکاوٹ #بجلی #مظاہرے #فتنہ #امریکہ #اسرائیل

کل ملاحظات: 2642