ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس یہ ویڈیو آپ دیکھیں گے، امریکی ہیبت کا ایران میں کیسے خاتمہ ہوا؟ امریکہ کو ایران کے انقلابی جوانوں کے ہاتھوں کون کون سی ذلتیں برداشت کرنا پڑیں؟ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں امریکی سازشوں کا کیا انجام ہوا؟

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دفاع_مقدس #امریکی_ذلت #انقلابی_جوان #امریکی_رسوائی #اسلام #جہاد #سپاہ_پاسداران #انقلاب_اسلامی

کل ملاحظات: 1282