بھیڑیا صفت انسانوں سے اور بھیڑیا صفت ممالک سے دوستی سراسر حماقت کے کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ ان کے اندر کے وحشی پن اور درندگی سے کوئی بھی امان میں نہیں ہوتا ہے.

امریکہ کی تاریخ ماضی سے لے کر اب تک اس کے وحشی پن اور درندگی پر واضح گواہ ہے. یہ کسی بھی ملک کو اس وقت تک اپنے ساتھ رکھتا ہے جب تک اسے مکمل استعمال نہ کر لے جیسے ہی اس ملک سے اس کے مفادات پورے ہو جاتے ہیں اسے بیچ بھنور میں لا کر اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہے اور جب بھی اس کے مفاد کا تقاضا ہوتا ہے اپنے ہی دوست سمجھے جانے والے ملک کی پشت پر خنجر مارنے سے بھی گریز نہیں کرتا ہے جس کی مثالیں بھری پڑی ہیں خواہ ایشیا کے اس کے دوست سمجھے جانے والے ممالک ہوں یا افریقی و یورپی ممالک کوئی بھی اس وحشی درندے کے شر سے اب تک محفوظ نہیں رہا ہے.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز فرامین اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #امریکہ #دوست_ممالک #پشت_پر_خنجر #مدارات #امریکہ_کا_منصوبہ #پالیسی #مشترکہ_مفادات #جگر #چاک #یورپی_ممالک #انٹرنیٹ #موبائل_فون #جاسوسی #سیاسی_مسائل #اسٹریٹجک_غلطی

کل ملاحظات: 11575