شہید آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے بیان کیا کہ کیا امریکہ واقعی طاقتور ہے؟ اس کی اصل طاقت کتنی ہے؟ کیا اس کی ہیبت صرف ظاہری ہے؟ کیا وہ خود بحرانوں میں گھرا ہے؟ کیا اس کی معیشت مضبوط ہے؟ کیا اس کے سماجی مسائل کم ہیں؟ کیا وہاں بے روزگاری، بھوک اور جرائم نہیں؟ کیا ایران پر پابندیاں لگانا اس کی کمزوری چھپا سکتا ہے؟ کیا دوسروں پر دباؤ ڈالنا طاقت کی علامت ہے؟ اور ایسے ہی بہت سارے سوالات جو عموماً لوگ نہیں جانتے۔

ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #امریکہ #زوال #اقتصادی_پابندیاں #خوف #مشکلات #ایران #قوم #اقتصادی_مسائل #امریکی_وزارتِ_زراعت #بھوک #اقتصادی_دباؤ #بد_حالی #بد_بختی #ایرانی_قوم #سماجی_صورتحال #قیدی #منشیات #اسکول #کلب #میٹرو_اسٹیشن

کل ملاحظات: 13