بابا اور بیٹی کا رشتہ کیا ہے؟ باپ کےلیے بیٹی کا وجود کیا حیثیت رکھتا ہے؟ زندگی کی مشکلات کی آندھیوں میں بابا کی ڈھارس کس سے ہے؟ وہ کون سا سبب ہے، جو ایک باپ کو بڑھاپے کے باوجود بوڑھا اور تھکاوٹ کے باوجود کمزور نہیں ہونے دیتا؟ ایک انسان کی زندگی میں بہت سے رشتے ہوتے ہیں، مگر کون سا رشتہ ایک معجزاتی اثر رکھتا ہے؟ کس کی معصومیت اور حیاء پر باپ قربان ہوتا ہے؟ کون سے رشتے کے ہونے سے ایک باپ کی توانائی بحال ہوتی ہے اور ایک باپ کی زندگی کا ایک اہم خواب کون سا ہوتا ہے؟ ان سب باتوں کا جواب، ریحانہ نامی اس نظم میں موجود ہیں۔
#نظم #ترانہ #بیٹی #باپ #بابا #محبت #خاندان #گھرانہ #اسلامی_خاندان #دینی_گھرانہ #رشتے
کل ملاحظات: 5
