"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم تو اِصلاح کرنے والے ہیں۔ آگاہ رہو! کہ بے شک یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں مفسد ہیں۔ ( بقرہ : 12-11 )

۔ دنیا کے جس مُلک میں بھی ناپاک امریکی وجود ہوتا ہے وہاں اس کی سفارت، انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کمپنیاں اس مُلک میں کبھی بھی حقیقی اِصلاح نہیں ہونے دیتیں۔ اب اس مُشکل کا بتدریج راہِ حل کیا ہو سکتا ہے؛ سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اصلاح #عراق #امریکی_سفارت #بغداد #پارلیمنٹ #حشد_شعبی #موصل #انٹیلیجنس_کمپنیاں #سیکیورٹی_کمپنیاں

کل ملاحظات: 2481