قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ "علی کا امت پر حق ویسا ہے جیسے ایک باپ کا حق ایک بیٹے پر ہوتا ہے"۔(امالی(طوسی)ص54)

ایک الہی امام و رہنما اپنی امت کے لیے باپ کی طرح ہوتا ہے۔ اپنے فرزندوں کی سعادت اور کامیابی کے لیے اُنہیں خطرات اور آفات سے بچانے کے لیے خود مشکلات اور سختیوں سے دوچار ہو جاتا ہے لیکن اپنے فرزندوں کو ہر گزند اور مشکل سے محفوظ بنانے کے لیے تگ و دو کرتا ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد 13 رجب کے دن کو جو امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دِن ہے’’ باپ کا دن‘‘ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔

اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #امت_کے_باپ #عید_مبارک #رجب #باپ_کا_دن #امام_خمینی #محبت #شفقت #عزت

کل ملاحظات: 14002