1۔ انتظار فرج کا اصل مفہوم کیا ہے؟
2۔روایات میں انتظار فرج کو کیوں بالاترین عمل قرار دیا گیا ہے؟
3۔ حقیقی منتظر کون ہے ؟ انتظار کس عظیم تحریک کا تسلسل ہے؟
4۔ کیا ممکن ہے کوئی منتظر ہو لیکن اپنے زمانے کے لشکر حق کا ساتھ نہ دے؟
5۔ کیا ممکن ہے کوئی مولا علی ع کا محب ہو لیکن لشکر حق میں نہ ہو؟
ان اہم سوالات کے جوابات سےآگاہی کے لیے اس ویڈیو کو مشاہدہ کریں

کل ملاحظات: 1923