“برپاخیز” ایک بہت اچھا فارسی ترانہ ہے جو ولولہ انگیز ہونے کے ساتھ انقلابی جذبے سے سرشار ہے اور اپنے اندر جادوئی اثر کا حامل ہے اور اس انقلابی ترانے کے ذریعے لوگوں میں ترقی کی روح پھونکنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس ترانے میں کلی طور پر تمام میدانوں میں قیام اور پیشرفت کرنے کا خواب دکھایا گیا ہے جس کے متعدد پہلو شرمندۂ تعبیر ہو چکے ہیں اور بعض تکمیلی مراحل میں ہیں۔

حمید مراوندی اس ترانے کے پروڈیوسر اور محمد رضا رضائیان اور محسن حمید زادہ اس کے ڈائریکٹر ہیں۔ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ اس خوبصورت ترانے کو ملاحظہ فرمائیں۔

ویڈیو #دلاور #علَم #اسیر #ارادہ #للکار #منتظر #عزم #گرج #ایوان #دشمن #محل #محلاتی #خوشخبری #حق

کل ملاحظات: 1272