ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور استاد مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، آج کی جنگ کون سی جنگ ہے؟ آج دشمن کس میدان میں سرمایہ کر رہا ہے؟ آج کون سی چیز اس کے لیے دردسر بنی ہوئی ہے؟ کیوں دشمن مکتب امام حسینؑ سے اتنا خوفزدہ ہے؟

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_حسین #میڈیا #میڈیا_چینل #سوشل_میڈیا #جوان #نوجوان #مکتب_امام_حسین

کل ملاحظات: 581