ایران ایک ایسا ملک ہے جس نے استقامت، صبر، ایثار، قربانی اور خدا پر توکل کے ساتھ، انسانیت اور اسلام کے دشمنوں کو نکال باہر کیا اور اس ملک پہ اللہ کی حکومت کا قیام کیا۔ اس کے بانی امام خمینیؒ ہیں۔ شہید رہبرؒ نے 37 سال اس انقلاب کی بہترین انداز میں امامت کی اور 28 فروری 2026 کو جام شہادت نوش فرمایا۔ جوش اور جذبے کے ایرانِ اسلامی سے اپنی وفا کا اعلان کرنے کیلئے معروف ایرانی نوحہ خواں حسین ستودہ کی آواز میں اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_ستودہ #ترانہ #اے_ایران #علی_کا_لشکر #پناهگاه #امام_حسینؑ #امام_رضاؑ #سید_علی #شہید_رہبرؒ #اقتدار #ایرانی #مقروض #کربلا #زہرا_صدیقہؑ

کل ملاحظات: 32