آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ایؒ نے اپنی تمام زندگی اسلام اور انقلاب کی خدمت میں صرف کردی۔ دفاع مقدس کی جنگ میں فتح کے بعد اب ضرورت اس بات کی تھی کہ دنیا بھر کے ظالموں کے مقابلے میں ایسا کچھ کیا جائے کہ ان کا برابر کا مقابلہ کیا جا سکے۔ دنیا میں حملوں کیلئے جنگی طیاروں کی پیشرفت کی طرف بہت زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ ایران نے شہید رہبرؒ کی تدبیر کے مطابق کس ہتھیار کے بنانے کی کوشش کی؟ اگر جنگی طیاروں کی ہی کوشش کرتا تو کیا نتیجہ ہوتا؟ شہید رہبرؒ کی تدابیر کے کیا نتائج پیش آئے؟ تقریبا نظام کے سب افراد نے ایک موقف کیا اختیار کیا جبکہ شہید رہبرؒ مخالف تھے؟

ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے شہید امیر علی حاجی زادہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #امیر_علی #حاجی_زادہ #دفاع_مقدس #میزائل #لانچر #شمالی_کوریا #تدابیر #تحقیق #ترقی #نظام #اسلام #انقلاب

کل ملاحظات: 11