ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، انہوں نے کئی سال قبل آج کے حالات کی پیشین گوئی کی تھی۔ آپ نے ایرانی قوم کا مستقبل کس انداز میں روشن دیکھا تھا؟ کیا انکی پیشین گوئی واقعی پوری ہوئی ہے یا نہیں؟

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وعد_الصادق #اسرائیلی_ذلت #ایران_کا_مستقبل #صیہونی_رسوائی #مستقبل_کا_ایران #جہاد #قدرتمند_ایران #قدرت_ایران

کل ملاحظات: 1267