عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کس طرح پچھلے سینتالیس سالوں سے ڈٹا ہوا ہے؟ جس نظام کو دشمن آمریت کا نظام کہتا ہے اس کی حقیقی طاقت اس کی عوام ہے۔ عوام کی رائے سے کیسے نظام کی بقا ہے؟ ہمارا ان سے کیسا تعلق ہے؟ رہبر معظم کی شہادت کے بعد ایران کی کیا صورتحال ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امام_خمینی #انقلاب #اسلامی_جمہوریہ #آمریت #انتقام #اسلامی_نظام #جنگ #عوامی_رائے #جمہوری_اسلامی

کل ملاحظات: 9