صرف خدا حقیقی محبوب ہے، در حقیقت صرف خدا ہے جو حقیقی محبت اور واقعی عشق کرنے کا سزاوار ہے دیگر اشیاء اور اشخاص اپنے اس رابطے کے اعتبار سے جو اس سے رکھتے ہیں محبوب واقع ہوتے ہیں۔

خداوند منبع مطلق عشق و کمال ہے عارفان کی انتہائی آرزو لقائے الٰہی ہوتی ہے. مولائے عارفان امیرالمومنین امام علی علیہ السلام اور دیگر آئمہ معصومین علیہم السلام کی مناجات اور دعائیں ان کا اپنے محبوب حقیقی سے عشق اور کمال معرفت کو نمایاں کرتی ہیں اور ساتھ ساتھ عشق، معرفت اور کمال کے متلاشیوں کو اس جانب سفر کی تشویق اور ہمکلام ہونے کا سلیقہ سکھاتی ہیں۔

ایک خوبصورت حافظ شیرازی کا کلام محمد حسین پویانفر کی آواز میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #اے_شہ_رگ_سے_بھی_زیادہ_قریب #تیرا_خیال #ہمراہ #بیدار_دل #جمال #گیسو #عشق #دلربائی #خلوت_گاہ #خاک_کے_ارادتمند

کل ملاحظات: 2331