جمہوری اسلامی ایران میں اسلامی نظام نے دشمن کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ عالمِ اسلام کے تمام دشمن اسی نظام کو کسی بھی طرح خراب کرنے کے درپے ہیں۔ اسلام کے آغاز سے لے کر آج تک دشمن کی ساری کوششیں اسی مقصد کے لئے ہیں۔ دشمن کا یہ وہم و خیال تھا کہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ کو شہید کر کے نظام جمہوری اسلامی بھی ختم ہوجائے گا لیکن ملت کی استقامت نے دشمن کی تمام کوششوں کو مٹی میں ملا دیا۔ اسی نظام کی بقا کے اظہار کے لئے ایرانی معروف مداح جناب حسین طاہری کی شجاعانہ آواز میں ایک جذبوں سے بھرپور ترانے کی ویڈیو ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #حسین_طاہری #ترانہ #اسلامی_نظام #ملت_اسلام #میدان #دشمن #باطل #علیؑ #جمہوری_اسلامی #شیہد_رہبرؒ
کل ملاحظات: 16
