ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تشکیل دئے گئے پہلے اسلامی معاشرے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پہلا اسلامی معاشرہ کہاں پر تشکیل پایا اور تقریبا کتنی آبادی پر مشتمل تھا؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اسلامی معاشرے کی سیاسی، عسکری اور دیگر شعبوں میں مضبوطی اور ترقی کی بنیادی وجہ کیا تھی؟ اگر پیغبر اکرم کے بعد مسند خلافت، آئمہ علیہم السلام کے پاس ہوتی تو اسلامی معاشرے کی ترقی کا کیا حال ہوتا؟عصر حاصر میں اسلامی معاشرے کی ترقی کا نسخہ کیا ہے؟ اسلامی انقلاب کا قریبی اور بلند مدت ہدف کیا ہے؟

ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور ملاحظہ کیجئے.

#ویڈیو #بعثت_پیامبر_اکرم_اور_اسلامی_معاشرے_کی_ترقی #پہلا_اسلامی_معاشرہ #چوتھی_صدی_ہجری #بد_عنوان_اور_نا_اہل_خلفا #اسلامی_تمدن_کی_تشکیل

کل ملاحظات: 12626