آج پھر کربلا کی تاریخ نے خو دکو دہرایا! امام حسینؑ کا کربلا میں خون بہا گیا اور پھر آج کے شہیدِ رہبر کا لہو… کیا ہم کبھي نہی سیکھیں گے؟ جب ہمارے سب سے عظیم رہبر، مرجع، اور نظام کے ستون کی حرمت پامال ہو جائے، تو پھر کس کی عزت محفوظ رہے گی؟ یہ صرف ایک واقعہ نہیں، پوری ملت اسلام کا امتحان ہے۔ اب یہ وقت ہے کہ ہم سب ایک بڑے عالم اور رہبر کی حرمت جو پامال ہوئی ہے اب کس کی حرمت محفوظ ہے؟ دشمن کو اس خطرناک جُرم کی سزا تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ شہید رہبرؒ کی شہادت کی کربلا سے شباہت کو سمجھنے کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
حرمت کی پامالی کے نتائج کو جاننے کے لئے حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ڈاکثر_رفیعی #استاد_رفیعی #امام_حسینؑ #ابن_عباس #تشیع #مرجعیت #حرمت #مہدور_الدم #کربلا #عراق #سلمان_رشدی #جہنم
کل ملاحظات: 15
