کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی کا میں جو ادارہ سب سے کلیدی کردار ادا کرتا ہے وہ تعلیم و تربیت کا شعبہ ہوتا ہے. نوجوان نسل کے اذہان اور افکار کی تعمیر کا ذمہ دار یہ شعبہ ہوتا ہے. ایک نسل کو یہ شعبہ معنوی اور مادی ترقی کی بلندیوں تک بھی لے جا سکتا ہے اور اسے پستی کی گھاٹیوں میں بھی دھکیل سکتا ہے.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے

#ویڈیو #محکمہ_تعلیم_و_تربیت #عزت_مند_نسل_کی_تربیت #زور_زبردستی #مشرق #مغرب #مقاوم #مقاومت #عقب_نشینی #لرزہ_طاری

کل ملاحظات: 10935