ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک حقیقی توحیدی معاشرے کی کیا خصوصیات بیان فرماتے ہیں؟ کیا دین اسلام معاشرہ چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا؟ کیا اسلام کو اجتماعی اور معاشرتی مسائل سے لاتعلق سمجھنے والوں کا یہ نظریہ درست ہے؟

اسلام محمدی معاشرے سے کن چیزوں کا خاتمہ کرتا ہے؟ اسلام محمدی معاشرے میں کن چیزوں کو مہیا کرنے کی تگ و دو کرتا ہے؟دین اسلام کن کے ہاتھوں سے حکومت کو چھینتا ہے اور کس کے حوالے کرتا ہے؟ دین اسلام انسان کو کن چیزوں سے زینت بخشتا ہے؟ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح کے زمانے میں ایک مستحکم حکومت کی بنیاد ڈالی؟ ایک مثالی اسلامی معاشرے کا کیا ہدف ہوتا ہے؟

ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #توحیدی_معاشرہ #مادہ_پرست_انسان #معاشرہ #طاقت #علوی_حکمرانی #منافات #نسلی_امتیاز #انسان_بنانا

کل ملاحظات: 9717