ایک زمانہ تھا، جب پوری دنیا پر امریکہ کی تسلط پسند قوت حکم فرما تھی، کیا آج بھی ویسی ہی صورتحال ہے؟ کیا آج بھی امریکہ کی وہی صورتحال ہے؟ یا امریکہ کی قدرت اب پہلے جیسی نہیں رہی؟ اسی طرح یورپی ممالک اور فرانس کی صورتحال کیا آج سے پچاس سال پہلے جیسی ہے؟ کیا زوال پذیر دشمن کے زوال کی وجہ سے ہم کو مطمئن ہو جانا چاہیے کہ اب کوئی خطرہ نہیں ہے؟ کیا کمزور دشمن کوئی نقصان پہنچا سکتا ہے یا نہیں؟ امریکہ کاتسلط پسند اقتدار کون سے ستونوں پر کھڑا تھا؟ آج ان میں سے ہر ایک ستون کی کیا حالت ہے؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_زوال #امریکی_سیاست #یورپی_ممالک #امریکی_معیشت #افغانستان #عراق #امریکی_جاسوس #غفلت #امید #عوام_کی_ذمہ_داری

کل ملاحظات: 4876