«جانم علی علی» ایک فارسی ترانہ ہے جو اٹھارہ ذی الحج یعنی عید غدیر کی مناسبت سے آمادہ کیا گیا ہے جس میں مول اکے فضائل کے مختلف گوشوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے اور اس ترانے کو “نجم الثاقب” نامی گروپ کےتوسط سے ترتیب دیا کیا گیا ہے۔ عباس صادقی اس ترانے کے پروڈیوسر اور احمد ذولفقاری اس کے ہدایت کار ہیں۔ اس ترانے کو اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

#ویڈیو #نجم_الثاقب #امام_علی_علیہ_السلام #آزاد #آباد #غریب_قرآن #حقیقت #ولایت #حیدرؑ #شیعہ #شیر_خدا #انسان #آسمان #راستہ

کل ملاحظات: 1294