“گریہ می کنم” ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم سفر ہوتے ہیں تو ایک عزادار کا دل، جو اذنِ زیارت کا منتظر ہے، کس کیفیت میں ہوتا ہے؟ فرش عزاء سے کربلا تک کا تصور کس طرح اس کے دل کو تڑپاتا ہے؟ کیسے ایک مخلص عزادار کے دل کا ترجمان ہے جو اپنے مولا کی بارگاہ میں خود کو پیش کرنا چاہتا ہے۔ اپنے مولا کے صحن میں، حرم میں حاضر ہونا چاہتا ہے۔ زائر کے دل کی کیفیات کو سمجھنے کےلیے اس نوحے کو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #زیارت #کربلا #عزادار #زائر #تمنا #دعا

کل ملاحظات: 1077