امام خمینیؒ کی اس یہ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے، عوامی رائے کی کیا اہمیت ہے؟ اگر عوام ایک چیز کو رد کر دیں یا کسی بات کو قبول کر لیں تو حکومتیں کس حد تک اس بات کی پابند ہوتی ہیں؟ آج دنیا میں کسی بھی اہم تبدیلی کےلیے کس کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے؟

#ویڈیو #امام_خمینی #عوامی_قیام #دین_الہی #پیغام_خمینی #امریکہ_کی_سوچ #اسلامی_انقلاب #عوامی_ذمہداری #اسرائیل #مخالفت_اسرائیل

کل ملاحظات: 1076