اس میں شک نہیں کہ دنیا کا موجودہ نظام بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے اور دنیا کے سیاسی نقشے میں تبدیلی واقع ہورہی ہے اور دنیا میں اپنے کو سپر پاور کہلانے والا ملک روز بروز زوال کی طرف جارہا ہے اور دنیا ایک نئے اور جدید نظام کی جانب حرکت کر رہی ہے جس میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کا سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی انحطاط واضح ہے اور سیاسی،اقتصادی، ثقافتی اور سائنسی استحکام کا رخ مغرب سے ایشیا کی طرف منتقل ہو رہا ہے اور مقاومتی بلاک کے تفکر میں اضافہ اور اس کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔

اب ایسے میں دنیا کی سطح پر رونما ہونے والے دنیا کے نئے اور جدید نقشے میں ہمارا کردار کیا ہونا چاہئے؟ اور اس میں اسلامی جمہوریہ ایران کا مقام کہاں ہے؟ اور ہم اس نئے نظام میں نمایاں مقام کس طرح حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ وہ فکرانگیز سوالات ہیں جو اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای نے ہمارے سامنے رکھ دئے ہیں جن کا جواب ہمیں تلاش کرنا ہے۔

#ویڈیو #رہبر #سید_علی_خامنہ_ای #جدید_نظام #ایران #زوال # #امریکہ #مقاومت#وسعت #تیار #مقام

کل ملاحظات: 9121