شہدا اور مجاہدین فی سبیل اللہ جہاں اپنی جانوں کے ذریعے طاغوتوں کے خلاف برسرپیکار رہتے وہاں پر فداکار اور شہدا کے شانہ بشانہ خدمات انجام دینے والی خواتین اور دیگر افراد کا کردار بھی مثالی اور قابل ذکر ہوتا ہے یہ خدمات ایسے کڑے وقت میں راہ خدا میں برسرپیکار جوانوں کے نہ فقط حوصلوں کو بلند کرتی ہیں بلکہ اپنی خدمات کے ذریعے حق و باطل کے اس محاذ میں اپنا گرانبہا کردار ادا کر رہے ہوتے ہیں. اسلامی انقلاب کے دوران اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران پیش کی جانے والی یہ خدمات، محنتیں اور مشقتیں تمام حق و باطل کے محاذوں پر برسرپیکار اقوام اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے لیے نمونہ عمل ہیں.

اس بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #منفردخصوصیات #خدمات #عوامی_مراکز #جنگی_آذوقے #محرکات #خون_آلودلباس #حوض_خون #مشقت

 

کل ملاحظات: 13236